بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا محمد نام رکھا جا سکتا ہے؟


سوال

کیا محمد نام رکھا جا سکتا ہے؟

جواب

بچے کا نام ’’محمد‘‘ رکھنا درست ہے، اس کے ساتھ  دوسرا نام لگانا لازم نہیں۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

محمد نام رکھنے کا حکم اور اس کی فضیلت

 فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144108200520

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں