بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
کیا محمد عبداللہ نام رکھ سکتے ہیں؟
"محمد عبداللہ" نام رکھنا درست ہے، اس میں شرعاً کوئی قباحت نہیں، بلکہ اچھا اور بابرکت نام ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144203200334
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔