بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 محرم 1448ھ 18 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا کسی قسم کی شرط لگائے بغیر شطرنج کھیلنا جائز ہے؟


سوال

اگر شطرنج بغیر شرط کے کھیلی جائے تو کیا اس کا کھیلنا جائز ہوگا؟

جواب

ہار جیت کی شرط کے بغیربھی  شطرنج کھیلنا مکروہِ تحریمی ہے۔تفصیل نیچے دیے گئے لنک میں دیکھیے:

شطرنج کھیلنے کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144405101348

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں