بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا کسی نبی کا کفن جنت سے لایا گیا ہے؟


سوال

کیا کسی نبی کا کفن جنت سے لایا گیا ہے؟

جواب

تلاش کے باوجود ایسی کوئی روایت ہمیں نہیں ملی۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401101413

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں