بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا کسی حال میں سود لینا جائز ہے؟


سوال

سود لینا کن حالات میں جائز ہے؟

جواب

سود لینا ہر حال میں ناجائز ہے۔ تاہم کوئی اضطراری حالت ہو تو اس کی وضاحت کرکے سوال کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203201464

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں