بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا جونکاح نہیں کرتا اس کا جنازہ نہ پڑھا جائے حدیث ہے ؟


سوال

ایسی کوئی حدیث ہے جونکاح نہیں کرتا اس کا جنازہ نہ پڑھا جائے، رہنمائی فرمائیں۔

جواب

ان الفاظ میں کوئی روایت  تلاش کے باوجود ہمیں نہیں ملی۔ یعنی ایسی کوئی حدیث نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203200611

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں