بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا استخارہ کے لیے تازہ وضو بنانا ضروری ہے؟


سوال

کیا استخارہ کرنے کے لیے تازہ وضو بنانا ضروری ہے؟

جواب

استخارہ کے لیے تازہ وضو بنانا ضروری نہیں ہے۔ فقظ والله اعلم


فتویٰ نمبر : 144205200755

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں