بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان دی تھی یا نہیں؟
علماء شریعت کی تحقیق کےمطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے خوداذان دینا ثابت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143101200148
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔