بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا غسل یوم عاشوراء ثابت ہے؟


سوال

کیا غسل یوم عاشوراء ثابت ہے؟

جواب

عاشوراء  (دس محرم)  کے دن غسل کرنے کی فضیلت سے متعلق کوئی روایت نظر سے نہیں گزری، اس لیے اس کی کوئی اصل نہیں۔  فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144401100649

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں