بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا کولڈ ڈرنک، چائے یا دوائی کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟


سوال

کولڈرنک، دودھ ، چائے ، شربت ، دوائی پینے سے اور کھانا کھانے سے کیا و ضو مکروہ یا ٹوٹ جاتا ہے؟ اس صورت میں صرف کلی کرلی جائے یا وضو دوبارہ کیا جائے؟

جواب

آپ نے سوال میں جن اشیاء کا ذکر کیا ہے ان میں سے کسی بھی چیز سے وضو نہیں ٹوٹتا، البتہ ان اشیاء کے استعمال کے بعد بہتر ہے کہ اگلی نماز سے پہلے کلی کر لی جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107201347

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں