بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا عیسائی کافر ہیں؟


سوال

کیا عیسائی کافر ہیں ؟

جواب

جی ہاں !  اہلِ  کتاب جیسے یہودی اور عیسائی وغیرہ کو قرآن میں کافر ہی بتایا گیا ہے۔

چنانچہ ارشاد باری تعالی ہے:

{إن الذين كفروا من أهل الكتاب والمشركين في نار جهنم} [البينة: 6]

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202200006

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں