بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا بیوی شوہر کی شرمگاہ کو ہاتھ لگاسکتی ہے؟


سوال

 کیا بیوی شوہر کی شرمگاہ کو ہاتھ لگا سکتی اور پکڑ سکتی ہے ؟

جواب

 جائز ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"وعن أبي يوسف سألت أبا حنيفة عن الرجل يمس فرج امرأته، ‌وهي ‌تمس ‌فرجه ليتحرك عليها هل ترى بذلك بأسا قال: لا وأرجو أن يعظم الأجر ذخيرة."

(کتاب الحظر والاباحة، فصل في النظر واللمس، ج:6، ص:367، ط:سعید)

فقط واللہ أعلم


فتوی نمبر : 144407100065

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں