بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 شوال 1445ھ 09 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا الیکشن کو جہاد کہا جا سکتا ہے؟


سوال

 کیا الیکشن کو جہاد کہا جا سکتا ہے؟

جواب

   الیکشن  کو جہاد کہنا شرعی  اصطلاح کاغلط استعمال ہے اور  نادرست ہے۔

" الجهاد: محاربة الكفار، وهو المبالغة واستفراغ ما في الوسع والطاقة من قول أو فعل. يقال جهد الرجل في الشيء: أي جد فيه وبالغ، وجاهد في الحرب مجاهدة وجهادا. والمراد بالنية إخلاص العمل لله تعالى: أي إنه لم يبق بعد فتح مكة هجرة؛ لأنها قد صارت دار إسلام، وإنما هو الإخلاص في الجهاد وقتال الكفار. وفي حديث معاذ رضي الله عنه «أجتهد رأيي» الاجتهاد: بذل الوسع في طلب الأمر."

(النهاية في غريب الحديث لابن الاثير: مادة جهد (1/ 319)، ط.المكتبة العلمية - بيروت، 1399هـ = 1979م)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144310101016

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں