بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 شعبان 1441ھ- 06 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

خواتین کے لیئے نقلی انگوٹھی پہننے کا حکم


سوال

سوال یہ ھے کہ خواتین کے لئے مصنوعی(نقلی) انگوٹھی پہننا صحیح ھے یا نہیں؟

 

جواب

خواتین کے لیئے سونے چاندی کے علاوہ باقی دھاتوں کی انگوٹھی پہننا جائز نہیں ھے، انگوٹھی کے علاوہ باقی زیورات کسی بھی دھات کے پہننے کی گنجائش ھے۔

 


فتوی نمبر : 143406200008

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے