بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواتین کے لیے تراویح پڑھنے کا حکم


سوال

رمضان میں خواتین کے لیے تروایح پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟

جواب

صورت مسئولہ میں خواتین کا تراویح پڑھنا سنتِ مؤکدہ ہے ،البتہ جماعت سے نہ پڑھیں بلکہ گھر میں ہی انفرادی طور پر پڑھیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200281

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں