بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 محرم 1448ھ 11 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں دوسری شادی ہونا


سوال

خواب میں دوسری شادی کا ہونا کیا تعبیر رکھتا ہے؟

جواب

رخصتی دیکھی ہے تو پھر دنیا کی فراوانی کی علامت ہے، اور اگر رخصتی نہیں دیکھی تو پھر پریشانی کی علامت ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144105200060

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں