بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 محرم 1448ھ 09 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

خطبہ جمعہ کے دوران نفل پڑھنا


سوال

جمعہ کے خطبہ کے دوران تحیۃ المسجد پڑھنا کیسا ہے؟ 

جواب

جمعہ کے خطبہ کے دوران خاموش بیٹھ کر خطبہ سننے کا حکم ہے، اس دوران نماز، تلاوت، ذکر و اذکار کسی چیز کی اجازت نہیں؛ لہذا جمعہ خطبہ کے دوران تحیۃ المسجد نہیں پڑھ سکتے.  فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144104200975

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں