بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

"خدا ہم میں بستا ہے" کہنا


سوال

"خدا ہم میں بستا ہے" یہ جملہ کہنا کیسا ہے؟

جواب

"خدا ہم میں بستا ہے" میں درست معنٰی کا امکان موجود ہے، مثلاً: اس کا معنی یہ ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالی ہمارے دل میں ہے،   اس لیے یہ جملہ کہنے سے شرک، گناہ یا بے ادبی تو لازم نہیں آئے گی، لیکن یہ جملہ عوام میں شبہات پیدا کرنے کا سبب ہے، لہذا اس سے اجتناب بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200256

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں