بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

خون ٹیسٹ کروانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا


سوال

کیا خون ٹیسٹ کروانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

روزے کی حالت میں ٹیسٹ  کے لیے خون نکلوانے سے روزہ فاسد نہیں ہوگا ۔

السنن الكبرى للبيهقي میں ہے:

"عن ابن عباس، أنه ذكر عنده الوضوء من الطعام، قال الأعمش مرة: ‌والحجامة للصائم، فقال: " إنما الوضوء مما يخرج وليس مما يدخل، وإنما الفطر مما دخل وليس مما خرج " وروينا عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه قال للقيط بن صبرة: " وبالغ في الاستنشاق إلا أن تكون صائما".

(‌‌كتاب الصيام، ‌‌باب الإفطار بالطعام وبغير الطعام، رقم الحديث:8253، ج: 4، ص:435، ط:دارالكتب العلمية)

بدائع الصنائع میں ہے:

"قال النبي - صلى الله عليه وسلم -: الفطر ‌مما ‌يدخل، والوضوء مما يخرج".

(كتاب الصوم، فصل أركان الصيام، ج:2، ص:92، ط:دارالكتب العلمية)

فقط والله أعلم


فتویٰ نمبر : 144709101051

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں