بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خون کا عطیہ کرنا


سوال

کیا کسی ضرورت مند کو خون دیا جا سکتا ہے؟

جواب

جی، خون کاعطیہ کرنا جائز ہے، البتہ اس کا معاوضہ لینا جائز نہیں ہے۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143506200014

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں