بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 محرم 1448ھ 26 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

حناش کا کیا معنیٰ ہے؟


سوال

حناش کے معنی کیا ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں حناش یہ حنش سے ہے اور حنش کا معنیٰ ہے، سانپ کا کسی کو کاٹنا، چلانا، دور کرنا۔(المجم الوسیط، ص:۲۵۹، ط: رحمانیہ) اگر سوال کا منشاء نام وغیرہ رکھنا ہو تو یہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم

 


فتویٰ نمبر : 144411101264

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں