بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 ذو الحجة 1447ھ 14 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

خضر نام رکھنا


سوال

 لڑکے کا نام خضر رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"خضر"(جمہور علماء کے قول کے موافق) اللہ تعالیٰ کے ایک برگزیدہ نبی (علیہ السلام) کا نام ہے اور اس کا معنی ہے "سر سبز و شاداب "لہذا یہ نام رکھنا جائز ہے ۔

تفسیر قرطبی میں ہے:

"والخضر نبي عند الجمهور."

(جلد 11 ص: 16 ط: دارالکتب المصریة)

فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 144408102551

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں