بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 شوال 1445ھ 07 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

خواتین کے لیے نماز کی کتاب


سوال

 خواتین اور بچیوں کے  لیے نماز سے متعلق کوئی آسان فہم کتاب تجویز کر دیں۔  

جواب

مفتی تقی عثمانی صاحب مد ظلہ العالی کی کتاب "نمازیں سنت کے مطابق پڑھئے" مفید رہے گی ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144412100045

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں