بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

خواتین کا شیشہ یا پلاسٹک کی انگوٹھی پہننا


سوال

السلام علیکم، کیا خواتین ہاتھوں میں شیشہ یا پلاسٹک کی انگوٹھی پہن سکتی ہیں؟

جواب

عورت کے لیے سونے اور چاندی کے علاوہ کسی اور دھات کی انگوٹھی پہننا مکروہ ہے۔


فتویٰ نمبر : 143406200071

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں