بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

خواتین کے لیے مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کا حکم


سوال

خواتین کے لیے مسجد جا کر جماعت سے نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

خواتین کے لیے مساجد میں جاکر باجماعت نماز ادا کرنا مکروہ ہے، تفصیل کے لیے دیکھیے:

تراویح کی جماعت میں عورتوں کی شرکت کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201385

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں