بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں جسم پر سفید چادر ہونا


سوال

صبح کے وقت نیم بیداری کی حالت میں یوں محسوس ہوا جیسے جسم پر ایک سفید چادر ہے جو اتنی بڑی ہے کہ پورا جسم اس میں چھپا ہوا ہےاور یوں لگتا ہے جیسے یہ تمام صحابیات کی چادر ہے جو مجھے ملی ہے۔ دراصل میں علم دین کی طالبہ ہوں اور ان دنوں خواتین کے پردے کے سلسلے میں دوستوں کے گروپ میں اصلاحی مواعظ کا آغاز کیا نیز خود بھی شرعی پردے کی کوشش کرتی ہوں اور چاہتی ہوں کہ معاشرے میں بھی پردہ عام ہو سکے ۔

جواب

دین میں ترقی ہوگی اور صحابیات سے محبت بڑھے گی اور دینی ترقی کی راز یہ ہے کہ صحابیات کے نقش قدم پر چلے۔


فتویٰ نمبر : 144610102042

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں