بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ذو الحجة 1447ھ 16 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں اپنا نكاح دیکھنا


سوال

میں ۳-۴ بار سے اپنے نکاح کا خواب دیکھ رہی ہوں ۔ ایک بار میں نے دیکھا کہ میرا رشتہ طے ہو چکا ہے،  اور آخری مرحلہ ایک نظر دکھانے یا دیکھنے کے لیے تیار ہو رہی تھی شرعی حدود میں رہتے ہوئے،  یہ خواب میں نے تہجد کے وقت دیکھا۔

جواب

صرف نکاح تو پریشانی کی علامت ہے، اور نکاح اور رخصتی دونوں دیکھنا علامت ہے کہ خوشی ملے گی۔


فتویٰ نمبر : 144610102031

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں