بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خاتون کا نام ایمن رکھنے کا حکم


سوال

میری بیوی کا نام ایمن ہے، کیا یہ نام ٹھیک ہے یا نہیں؟

جواب

"اَیْمَن"  نام کے معانی مندرجہ ذیل  ہیں:

1: دائیں ہاتھ سے کام کرنے والا۔

2:داہنا خلاف الایسر (بایاں) مؤنث:یمناء۔

3: برکت والا۔

(القاموس الوحید، المادّہ:یمن، ص:1916، ط:ادارۃ الاسلامیات)

مذکورہ معانی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144308100562

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں