بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خرگوش کا گوشت کھانا جائز ہے


سوال

 کیا خرگوش کا گوشت کھانا جائز ہے؟

جواب

خرگوش کھانا حلال ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی خدمت میں خرگوش پیش کیا گیا، آپ ﷺ نے اسے قبول فرمایا۔

" عن هشام بن زيد بن أنس قال : سمعت أنساً يقول : أنفجنا أرنباً بمر الظهران فسعى أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم خلفهتا فأدركتها فأتيت بها أبوطلحة فذبحها بمروة فبعث معي بفخذها أو بوركها إلى النبي صلى الله عليه و سلم فأكله، قال: قلت: أكله ؟ قال: قبله."

(سنن الترمذي ، أبواب الأطمعة، باب في أكل الأرنب 4 / 251 ط:داراحياء التراث)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200246

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں