بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 محرم 1448ھ 09 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

خارجی کا ذبیحہ


سوال

خارجی کا ذبیحہ حلال ہےیا حرام؟

جواب

خوارج کاذبیحہ حلال ہے, بشرطیکہ کے ذبح کی شرعی شرائط مثلاً اللہ کا نام لینا وغیرہ کی رعایت کرے۔ (الملل والنحل : 1/132)  فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144010200774

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں