بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خراب دودھ کے استعمال کا حکم


سوال

 اگر دودھ خراب ہو جائے اس کے بعد اس سے دہی بنانا یا کسی اور طعام میں شامل کرنا کیسا ہے؟

جواب

دودھ خراب ہو جائے تو اس سے دہی وغیرہ بنانا  یا اس طور پر استعمال کرنا جو مضرِ صحت نہ ہو، جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144404101847

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں