بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کھانے کے بعد کی دعا میں لفظ من کی تحقیق


سوال

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا، وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْن۔ آپ نے کھانے کے بعد کی دعا بیان کی ہے جس میں من کا لفظ اضافی ہے۔ اس بارے میں راہنمائی فرمائیں۔

جواب

مذکورہ دعا میں لفظ "من" کے حذف وموجودگی سے متعلق تفصیل کے لیے مذکورہ لنک ملاحظہ فرمائیں:

کھانا کھانے کے بعد کی دو دعائیں اور متعلقہ مباحث

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144406100153

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں