بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کھانے کے بعد میٹھا کھانا مسنون نہیں


سوال

کیا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے؟

جواب

کھانا کھانے کے بعد  میٹھا کھانا جائز ہے، البتہ  کھانے کے بعد میٹھا  کھانا مسنون نہیں۔

مزید تفصیل کے لیے لنک مو موجود درج ذیل فتوی سے استفادہ کرلیا جائے:

کیا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے؟

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203201176

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں