بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کھانا کھانے کے دوران خاموش رہنا


سوال

کیا حکم ہے اگر کوئی شخص کھانا کھانے کے دوران بالکل خاموش رہے؟

جواب

کھانا کھانے کے دوران  خاموشی کو  واجب سمجھنا  جائز نہیں ،نیک لوگوں کی باتیں کرنا یا نیکی کی باتیں کرنا چاہیے،  ہاں اگر بات کرنے کا موقع نہیں ہے  یا اپنی طبعیت کی وجہ سے خاموشی اختیار  کرلے تو اس میں کوئی حر ج نہیں ہے ۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

کھانے کے دوران گفتگو کرنا

فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 144204201296

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں