بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

خان زیب نام رکھنا


سوال

 میرے بیٹے کا نام خان زیب ہے کیا اسلامی نقطہ نظر سے درست ہے؟

جواب

"خان زیب" فارسی  کا مرکب ہے،"خان " حاکم اور بادشاہ کے معنی میں بھی   استعمال ہوتاہے،اس نام کا معنی ہے، زیب و زینت کا بادشاہ، اس معنیٰ کے لحاظ سے یہ نام رکھنا  شرعی نقطۂ نظر سے جائز  ہے، تاہم بہتر یہ ہے انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے مبارک  ناموں میں سے کسی نام  سے تبدیل کر دیاجائے۔

فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144412101350

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں