
میرا سوال یہ ہے کہ میری والدہ کی خالہ کی بیٹی سے میرا نکاح ہوسکتاہے ؟
صورت مسئولہ میں سائل کا نکاح مذکورہ لڑکی سےجائز ہے کوئی وجہ حرمت نہیں پائی جاتی۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143101200582
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن