بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خالہ کی بیٹی سے پردہ کا حکم


سوال

خالہ کی بیٹی سے پردے کا کیا حکم ہے ؟

جواب

خالہ کی بیٹی غیر محرم ہے ،اس سے شرعاً پردہ لازم ہے ۔

فتاوی شامی میں ہے :

"‌والمحرم ‌من ‌لا ‌يجوز ‌له ‌مناكحتها على التأبيد بقرابة أو رضاع أو صهرية كما في التحفة."

(کتاب الحج،ج:۲،ص:۴۶۴،سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144408100730

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں