بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیکڑا یا اس کا سوپ حلال ہے؟


سوال

کیکڑا کھانا یا اس کا سوپ پینا کیسا ہے؟ جائز ہے یا نا جائز؟

جواب

 سمندری جانوروں میں سے صرف مچھلی کھانا حلال ہے۔ کیکڑا چوں کہ مچھلی کی کسی قسم میں شامل نہیں، بلکہ    کیکڑے کا شمار  دریائی کیڑوں میں ہوتا ہے، اس لیے  کیکڑا کھانا یا اس کا سوپ پینا مکروہِ تحریمی ہے۔

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (5/ 35):

{ويحرم عليهم الخبائث} [الأعراف: 157] والضفدع والسرطان والحية ونحوها من الخبائث".

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144205200064

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں