بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کیکڑا کھانا


سوال

کیا کیکڑا کھانا حلال ہے؟

جواب

  سمندری جانوروں میں سے صرف مچھلی کھانا حلال ہے، کیکڑا چوں کہ مچھلی کی کسی قسم میں شامل نہیں، بلکہ    کیکڑے کا شمار ہ دریائی کیڑوں میں ہوتا ہے،اس لیے  کیکڑا کھانا مکروہِ تحریمی ہے۔

بدائع الصنائع ميں هے:

{ويحرم عليهم الخبائث} والضفدع والسرطان والحية ونحوها من الخبائث."

(کتاب الذبائع،ج5،ص35،ط؛دار الکتب العلمیہ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144505101417

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں