بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کزن کی بیٹی سے نکاح کرنا


سوال

کیا انسان اپنے کزن کی بیٹی سے شادی کر سکتا ہے؟

جواب

چچازاد، پھوپھی زاد ، خالہ زاد اور ماموں زاد (کزن) کی بیٹی سے  نکاح کرنا جائز ہے۔ 

الدر المختار وحاشیہ ابن عابدین میں ہے:

"و أما عمة عمة أمه وخالة خالة أبيه حلال كبنت عمه وعمته وخاله وخالته {وأحل لكم ما وراء ذلكم}."

(کتاب النکاح،فصل فی المحرمات،ج3،ص30،ط؛سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144310100818

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں