بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

کونین نام کا مطلب


سوال

''کونین'' نام  کا کیا مطلب ہے?

جواب

''کونین'' کا مطلب ہے ’’ دو جہاں‘‘ ،"کونین" نام رکھنے  کی بجائے کوئی اچھا بامعنی عربی نام رکھ لیں، یا انبیاء اکرم علیہم السلام یا صحابہ کرام وصحابیات رضوان اللہ علیہم اجمعین یا صلحاء کے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کرلیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200996

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں