بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کاسمیٹکس کے کاروبار کا حکم


سوال

 کاسمیٹکس(میک اپ اور بناؤ سنگھار کی اشیاء)کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟

جواب

 کاسمیٹکس (میک اپ اور بناؤ سنگھار کی اشیاء) کی خرید و فروخت کے جواز اور عدم جواز  میں اصول یہ ہے کہ اگر یہ اشیاء حلال چیزوں سے بنائی گئی ہوں، تو ان کی تجارت اور استعمال جائز ہے، اور اگر حرام یا ناپاک اشیاء سے بنائی گئی ہوں، تو ان کی تجارت کرنااوران کا  استعمال کرنا  جائز  نہیں ہوگا۔

الأشباه والنظائر  ميں ہے:

"الأصل ‌في ‌الأشياء ‌الإباحة حتى يدل الدليل على التحريم."

(القاعدة الثامنة،ص:60،ط:دارالكتب العلمية)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144403101405

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں