بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1445ھ 14 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کاروبار میں لگی ہوئی رقم پر زکاۃ کا حکم


سوال

جو رقم کاروبار میں لگائی گئی ہو اور اس پر منافعہ آتا ہو ،تو  کیا اس رقم پر جو کاروبار میں لگی ہے، اس پر زکات واجب ہے؟ 

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اگر صاحب نصاب آدمی کی رقم کاروبار میں لگی ہوئی ہے تو سالانہ اس کے اصل اور نفع دونوں کے مجموعہ پر زکوٰۃ واجب ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144308101204

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں