بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کپڑے اتارنے سے وضو نہیں ٹوٹتا


سوال

وضو کرنے کے بعد کپڑے تبدیل کر سکتے ہیں؟

جواب

وضو کرنے کے بعد کپڑے تبدیل کیے جاسکتے ہیں۔ عوام میں جو مشہور ہے کہ برہنہ ہونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، اس کی شرع میں کوئی اصل نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202201392

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں