بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کپڑے بنوانے کے لیے زکات دینا


سوال

زکوٰۃ کی رقم جوڑے کى رقم کے لیے  دےسکتے هىں؟

جواب

مستحقِ  زکات کی کسی بھی قسم کی جائز ضرورت کے  لیے زکات کی رقم مالک بناکر دے سکتے ہیں، اس سے زکات ادا ہوجائے گی، خواہ اسے جوڑا لینے کے لیے دی جائے، یا جوڑا خرید کر اسے دے دیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210201259

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں