دماغ بہت کم زور ہے کوئی دعا بتائیں جس سے تیز ہو دماغ!
قرآن مجید کی درج ذیل آیت ہر نماز کے بعد گیارہ مرتبہ پڑھ لیا کریں :
{وَ لِيَرْبِطَ عَلٰى قُلُوْبِكُمْ وَ يُثَبِّتَ بِهِ الْاَقْدَامَ}
[پارہ نمبر 9، سورۃ الانفال، آیت نمبر 11]
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144208201454
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن