بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کامیاب نوجوان پروگرام سے قرض لینا


سوال

میں حکومت  کے  کامیاب  نوجوان  پروگرام  سے لون  لینا چاہتا ہوں، اور  حکومت اس پہ سالانہ  تین پرسنٹ  لے رہی ہے،  مجھے اس حوالے سے راہ نمائی کردیں کہ کیا یہ بھی سود میں آتا ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں مذکورہ اسکیم سے قرض لینا سود  ہے جو  کہ ناجائز اور حرام ہے۔

تفصیلی فتوی یہاں ملاحظہ کریں :

"وزیرِ اعظم کا کامیاب نوجوان" قرض اسکیم کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204201265

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں