بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کموڈ انگلش ٹوئلٹ کے استعمال سے جسم کا پاک یا ناپاک ہونا


سوال

کیا ٹوائلٹ سیٹ پر بیٹھنے سے جو جسم کا حصہ ٹوئلٹ سیٹ سے لگتاہے کیا وہ ناپاک تصور ہوگا؟

جواب

 اگر سیٹ پاک ہو تو جسم پاک ہوگا، اور اگر سیٹ پر نجاست لگی ہو   تو جسم ناپاک ہوجائے گا۔

اللباب في شرح الکتاب میں ہے:

"(ومن أصابه من النجاسة المغلظة كالدم والبول) من غير مأكول اللحم ولو من صغير لم يطعم ( و الغائط والخمر) وخرء الطير لا يزرق في الهواء كذجاج و بط وإوز (مقدار الدرهم فما دونه جازت الصلاة معه: لأن القليل لا يمكن التحرز عنه؛ فيجعل عفواً، وقدرناه بقدر الدرهم أخذاً عن موضع الاستنجاء (فإن زاد) عن الدرهم (لم تجز) الصلاة، ثم يروى اعتبار الدرهم من حيث المساحة، وهو قدر عرض الكف في الصحيح، ويروى من حيث الوزن، وهو الدرهم الكبير المثقال، وقيل في التوفيق بينهما : إن الأولى في الرقيق، والثانية في الكثيف، وفي الينابيع : وهذا القول أصح،...

(وإن أصابته نجاسة مخففة كبول ما يؤكل لحمه) ومنه الفرس، ... (جازت الصلاة معه ما لم يبلغ ربع) جميع (الثوب) ... وقيل: ربع الموضع الذي أصابه كالذيل والكم و الدخريص، إن كان المصاب ثوبا. وربع العضو المصاب كاليد والرجل، إن كان بدناً وصححه في التحفة والمحيط والمجتبى والسراج، وفي الحقائق: وعليه الفتوى." 

(کتاب الطهارة، فصل في النجاسة، ص:68، ط: قدیمی)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144501101423

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں