بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 صفر 1448ھ 28 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

کلمہ طیبہ کے حروف کی تعداد


سوال

کلمہ طیبہ یعنی ’’لا إله إلا الله محمد رسول الله‘‘ کے حروف کی تعداد کیا ہے؟

جواب

کلمہ طیبہ ’’لا إلٰه إلا الله محمد رسول الله‘‘ کے حروف کی تعداد 24 ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012201626

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں