بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

کافر کو صدقہ دینا


سوال

کافروں کے ملک میں کیا کافروں کو صدقہ کی رقم دے سکتے ہیں؟

جواب

صدقاتِ واجبہ یعنی زکات، فدیہ، کفارات، نذر وغیرہ  صرف مسلمان مستحقینِ زکات کو دیے  جا سکتے ہیں،  البتہ نفلی صدقات ( مذکورہ صدقات کے علاوہ) کافر  کو بھی دے سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200122

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں